تاریخ ہند اور تاریخ نگاری
ہندتو کے نظامِ فکر میں تاریخ کو بہت اساسی حیثیت حاصل ہے۔ بلکہ واقعہ یہ ہے کہ تاریخ کو دیکھنےکے ایک مخصوص زاویہ نظر ہی پر اس نظامِ فکر کی پوری عمارت کھڑی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہندتو کے یہاں، اساس گزار مفکرین ہی کے زمانے سے ہر زمانے میں تاریخ اور تاریخی مباحث
تاریخ ہند اور تاریخ نگاری Read More »
ہندتو کا ہندوستان اور مسلمان
اشارات کے صفحات میں اب تک ہم نے ہندتو کے افکار کو واضح کرنے کی کوشش کی۔ سیکولر سیاست کی ان کم زوریوں پر روشنی ڈالی جس نے اس تحریک کے فروغ میں مدد دی۔ خود مسلم سیاست کی کم زوریوں کا جائزہ لیا۔ مسلمانوں کی حیثیت و پوزیشن کو واضح کرتے ہوئے ان کے
ہندتو کا ہندوستان اور مسلمان Read More »
ہندتو اور تعلیمی نظریات و نظام تعلیم
ہندتو کی تحریک میں تعلیم اور نظام تعلیم کی ابتدا ہی سے بڑی اہمیت رہی ہے بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہ ہوگا کہ تعلیم اور ذہن سازی اس تحریک کا اول روز سے اصل ہدف رہا ہے۔ ہندتو کی تعلیمی تحریک میں سب سے پہلا نام بی ایس مونجے (بالاکرشنا مونجے1872-1948 ) کا آتا
ہندتو اور تعلیمی نظریات و نظام تعلیم Read More »
نوہندتو
(یعنی اصل دھارا سے مختلف، ہندتو کے کچھ اہم فکری و عملی دھارے) عام طور پر ہندتو سے مراد آر ایس ایس یا اس سے منسلک تنظیموں کا نظام فکر اور ان کی سرگرمیاں لی جاتی ہیں۔ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہندتو کے تمام عناصر ایک ہی منظم قافلے کا حصہ ہیں
قوم پرستی کا بیانیہ
ہندتو کا سب سےاہم اور بنیادی بیانیہ قوم پرستی کا بیانیہ ہے۔ اس کے تصور قوم پرستی پر ہم جولائی اور اگست 2021 میں تفصیل سے روشنی ڈال چکے ہیں۔ مذکورہ مضامین میں ہم واضح کرچکے ہیں کہ ہندتو کی قوم پرستی، قومیت کا ایک انتہا پسندانہ تصور ہے۔ یہ تصور اصلاً نشاة ثانیہ کے
قوم پرستی کا بیانیہ Read More »