ظلم کے خلاف مزاحمت
ماہ دسمبر۲۰۱۹ کے اشارات میںتفصیل سے واضح کیا گیا تھا کہ ملت اسلامیہ ہند کی ایک بڑی ضرورت یہ ہے کہ وہ اپنے ملّی نصب العین کا شعور حاصل کرے اور اُس کے حصول کی خاطرطویل المیعاد جدوجہد پر اپنی توجہات کو مرکوز کردے۔ اس سلسلے میں ایک چار نکاتی ایجنڈا بھی تجویز کیا گیاتھا […]
ظلم کے خلاف مزاحمت Read More »