Articles

آخر زمان،  دجال اور سازشیت

گذشتہ شمارے (جون ۲۰۲۰) میں ہم نے سازشیت اور سازشی نظریات پر روشنی ڈالی تھی اورقرآنی نصوص اور عقلی دلائل کی روشنی میں ان کے سلسلہ میں معتدل نقطہ نظر کی وضاحت کی کوشش کی تھی۔ سازشی نظریات کے لیے عام طور پر فتنہ دجال، یاجوج و ماجوج اور قربِ قیامت اورآخر زمان (End Time) […]

آخر زمان،  دجال اور سازشیت Read More »

سازشیت، سازشی نظریات اور اسلامی فکر

مشکل اور پرخطر حالات طرح طرح کے نظریاتِ سازش (conspiracy theories) کے لیے زرخیز زمین فراہم کرتے ہیں۔اس وقت اسلامی دنیا میں جس تیزی سے فتنوں اور آزمائشوں کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے، اہل اسلام کے درمیان ایسے نظریات کی مقبولیت بھی بڑھتی جارہی ہے۔ بلکہ بعض صورتوں میں وہ کیفیت بھی نظر آرہی ہے

سازشیت، سازشی نظریات اور اسلامی فکر Read More »

ماہ رمضان، ہمارے رویے اور کووڈ کی عالمی وبا

اس دفعہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کا ظہور ایک بالکل مختلف ماحول میں ہوا ہے۔ اہل ایمان کے دل مغموم ہیں کہ رمضان کی آمد ہوچکی لیکن مسجدیں بند ہیں۔ باجماعت تراویح کے روح پرور مناظر،عبادت کے ذوق و شوق سے سرشاربندگان خداسے آباد مسجدیں، صبح وشام وہاں سے بلند ہوتی نماز و تلاوت

ماہ رمضان، ہمارے رویے اور کووڈ کی عالمی وبا Read More »

ظلم کے خلاف مزاحمت

ماہ دسمبر۲۰۱۹ کے اشارات میںتفصیل سے واضح کیا گیا تھا کہ ملت اسلامیہ ہند کی ایک بڑی ضرورت یہ ہے کہ وہ اپنے ملّی نصب العین کا شعور حاصل کرے اور اُس کے حصول کی خاطرطویل المیعاد جدوجہد پر اپنی توجہات کو مرکوز کردے۔ اس سلسلے میں ایک چار نکاتی ایجنڈا بھی تجویز کیا گیاتھا

ظلم کے خلاف مزاحمت Read More »

نصب العین پرارتکاز

امت کی اہم ضرورت:نصب العین پرارتکاز کسی انسانی گروہ کی کامیابی و سربلندی جن خصوصیات پر منحصر ہوتی ہے، اُ ن میں سر فہرست اس کا مقصد و نصب العین ہے۔ نصب العین (goal/objective) اس بات کا نام ہے کہ نگاہوں کے سامنے ایک واضح ہدف ہو، یعنی وہ منزل جہاں پہنچنا ہے وہ اچھی

نصب العین پرارتکاز Read More »

معاشی بحران اور ہماری ذمہ داریاں

اس وقت ملک کو ایک بڑا معاشی بحران درپیش ہے۔اگست کے ختم پر جب مجموعی گھریلو پیداوار میں نمو (GDP Growth)کے اعداد وشمار سامنے آئے تو پورا ملک چونک گیا۔ چند برسوںمیں پانچ ٹریلین ڈالر کی معیشت بننے کا عزم رکھنے والے ملک کی شرحِ ترقی گھٹ کر صرف پانچ فیصد رہ گئی۔ ماہرین کی

معاشی بحران اور ہماری ذمہ داریاں Read More »

خود اعتمادی اور یقین

خود اعتمادی اور یقین: حالات کی اہم ضرورت اس وقت ہندوستانی مسلمان جس صورت حال سے دوچار ہیں، اس میں اُن کو سب سے زیادہ اگر کسی چیز کی ضرورت ہے تو وہ بس یہ ہے کہ ان کے اندر ایمان کی قوت پروان چڑھے اور اس کے ذریعہ اُمید، خود اعتمادی، جہد و عمل

خود اعتمادی اور یقین Read More »

رائے عامہ کی تشکیل

رائے عامہ کی تشکیل

ملک عزیز میں اقامت دین کے نصب العین کی سمت پیش رفت کے لیے اولین ضرورت یہ ہے کہ یہاں کی رائے عامہPublic Opinion ، اسلام کے حق میں بدلے۔ جماعت اسلامی ہند کے دستور میں، جماعت کے طریقہ کار کی وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے۔ جماعت اپنے نصب العین کے حصول کے لیے

رائے عامہ کی تشکیل Read More »

رائے عامہ کی تشکیل

رائے عامہ کی تشکیل

ملک عزیز میں اقامت دین کے نصب العین کی سمت پیش رفت کے لیے اولین ضرورت یہ ہے کہ یہاں کی رائے عامہPublic Opinion ، اسلام کے حق میں بدلے۔ جماعت اسلامی ہند کے دستور میں، جماعت کے طریقہ کار کی وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے۔ جماعت اپنے نصب العین کے حصول کے لیے

رائے عامہ کی تشکیل Read More »

error: