حالیہ انتخابی نتائج اورہندوستانی مسلمان
حالیہ انتخابی نتائج اورہندوستانی مسلمان Read More »
اشارات کے صفحات میں، گذشتہ چند ماہ سے وہ موضوعات زیر بحث لائے جارہے ہیں جنھیں اِس وقت ملک میں سیاسی ڈسکورس کے عنوانات بنانے کی ضرورت ہے اور جن کے حوالے سے ہندتو کے علم برداروں سے بھی اور سیکولر اہل فکر کے ساتھ بھی گہرے مذاکرات کی اور ملک کی رائے عامہ میں
عدل کے تقاضے اور معاشی اصلاحات Read More »
اس سلسلۂ مضامین میں ہم نے سوشل انجینئرنگ، اس کے تصورات، عملی طریقے اور معاشرے کی اصلاح میں ان طریقوں کے استعمال کے امکانا ت پر تفصیل سے بحث کی ہے۔ آخر میں ایک عملی مثال کے حوالے سے منظم سماجی اصلاح کے منصوبے کا نمونہ پیش کرکے ہم اس بحث کو فی الحال مکمل
اصلاح معاشرہ و سوشل انجینئرنگ:عملی مثال Read More »
جس وقت یہ سطور لکھی جارہی ہیں، امریکی شہر سانتا کلارا میں ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین کا عمل مکمل ہورہا ہے۔ ان کے آخری سفر کا آ ن لائن مشاہدہ کرکے، ان کی یادوں کے سائے میں یہ مضمون لکھنے بیٹھا ہوں۔ ڈاکٹر صاحب تحریک اسلامی کے قدآور دانش
جدید ہندوستان میں برہمنی بالادستی کے خلاف اور سماجی مساوات کے اصول کی بنیاد بناکر جو تحریکیں اٹھیں، ان میں سب سے زیادہ مشہور اور ملک گیر اثرات کے اعتبار سے اہم ترین تحریک مہاراشٹر کی تحریک تھی۔ جیوتی باپھلے(1827-1890) اور گوپال بابا ولنگکر (1840-1900) جیسے سماجی مصلحین کے بعد اس تحریک کو ڈاکٹر بھیم
ہندتو اور دراوڑین تحریک Read More »
ہندتو کے نظامِ فکر میں تاریخ کو بہت اساسی حیثیت حاصل ہے۔ بلکہ واقعہ یہ ہے کہ تاریخ کو دیکھنےکے ایک مخصوص زاویہ نظر ہی پر اس نظامِ فکر کی پوری عمارت کھڑی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہندتو کے یہاں، اساس گزار مفکرین ہی کے زمانے سے ہر زمانے میں تاریخ اور تاریخی مباحث
تاریخ ہند اور تاریخ نگاری Read More »
اشارات کے صفحات میں اب تک ہم نے ہندتو کے افکار کو واضح کرنے کی کوشش کی۔ سیکولر سیاست کی ان کم زوریوں پر روشنی ڈالی جس نے اس تحریک کے فروغ میں مدد دی۔ خود مسلم سیاست کی کم زوریوں کا جائزہ لیا۔ مسلمانوں کی حیثیت و پوزیشن کو واضح کرتے ہوئے ان کے
ہندتو کا ہندوستان اور مسلمان Read More »
ہندتو کی تحریک میں تعلیم اور نظام تعلیم کی ابتدا ہی سے بڑی اہمیت رہی ہے بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہ ہوگا کہ تعلیم اور ذہن سازی اس تحریک کا اول روز سے اصل ہدف رہا ہے۔ ہندتو کی تعلیمی تحریک میں سب سے پہلا نام بی ایس مونجے (بالاکرشنا مونجے1872-1948 ) کا آتا
ہندتو اور تعلیمی نظریات و نظام تعلیم Read More »
ہندتو کا سب سےاہم اور بنیادی بیانیہ قوم پرستی کا بیانیہ ہے۔ اس کے تصور قوم پرستی پر ہم جولائی اور اگست 2021 میں تفصیل سے روشنی ڈال چکے ہیں۔ مذکورہ مضامین میں ہم واضح کرچکے ہیں کہ ہندتو کی قوم پرستی، قومیت کا ایک انتہا پسندانہ تصور ہے۔ یہ تصور اصلاً نشاة ثانیہ کے
قوم پرستی کا بیانیہ Read More »
نوہندتو (یعنی اصل دھارا سے مختلف، ہندتو کے کچھ اہم فکری و عملی دھارے) عام طور پر ہندتو سے مراد آر ایس ایس یا اس سے منسلک تنظیموں کا نظام فکر اور ان کی سرگرمیاں لی جاتی ہیں۔ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہندتو کے تمام عناصر ایک ہی منظم قافلے کا حصہ