ہندتوا اور غیر کانگریسی سیکولر مفکرین

گذشتہ شمارے میں ہم نے ہندتوا کا مقابلہ کرنے میں ان سیکولر افکار کی ناکامی کا جائزہ لیا تھا جن کی نمائندگی کانگریس اور اس کے بطن سے نکلنے والی سیاسی جماعتیں کرتی ہیں۔ اس نظام فکر کی خصوصیت یہ ہے کہ آزادی کے بعد سات دہوں میں اکثر اسی سے تعلق رکھنے والی سیاسی […]

ہندتوا اور غیر کانگریسی سیکولر مفکرین Read More »

ہندتوا اور سیکولر مفکرین

گذشتہ شمارے میں ہم نے ہندتوا کی نظریاتی بنیادوں کو واضح کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس دفعہ ہم یہ دیکھنے کی کوشش کریں گے کہ اس نظامِ فکر کا مختلف سیکولر مکاتب فکر سے کیا تعلق ہے؟ جو لوگ خود کو سیکولر کہتے ہیں، نظریاتی سطح پر ہندتوا سےاُن کے اختلاف میں کتنی سنجیدگی

ہندتوا اور سیکولر مفکرین Read More »

ہندتوا کی فکری اساسیات

تحریک اسلامی جس تبدیلی کی داعی ہے اس کا تقاضا ہے کہ وہ جہاں پوری استقامت اور استقلال کے ساتھ اسلام کی اصولی دعوت پیش کرتی رہے وہیں اپنے زمان و مکان کے اہم نظریاتی، سماجی و سیاسی رجحانات سے ضرور تعرض کرے اور اپنے مخاطب سماج کے ساتھ خیر خواہانہ رابطے اور اس میں

ہندتوا کی فکری اساسیات Read More »

سوشل انجینئرنگ اور باطل طاقتیں

آج کی محفل میں ہم سوشل انجینئرنگ یا سماجی تبدیلی کے اُن گہرے منصوبوں کو زیر بحث لائیں گے جو باطل طاقتیں اپنے مقاصد کے لیے اختیار کررہی ہیں ۔ اس بحث سے سوشل انجینئرنگ کی منصوبہ بند کوششوں کے عملی نمونے بھی ہمارے سامنے آئیں گے اوراب تک کی بحث مزید واضح ہوگی۔ اس

سوشل انجینئرنگ اور باطل طاقتیں Read More »

اصلاح معاشرہ اور سوشل انجینئرنگ

اس وقت مختلف عالمی وملکی قوتیں، سماج میں اپنی مطلوب تبدیلی لانے کے لیے سوشل انجینئرنگ (social engineering) کا استعمال کررہی ہیں۔ باطل طاقتوں کی جانب سے استعمال کی جارہی تدبیروں اور سوشل انجینئرنگ یا سماجی تبدیلی کے گہرے منصوبوں پر ان شاء اللہ آئندہ قسطوں میں روشنی ڈالی جائے گی۔ اس شمارے میں سوشل

اصلاح معاشرہ اور سوشل انجینئرنگ Read More »

اصلاح معاشرہ اور سماجی معمولات

اصلاح معاشرہ کے مرکزی موضوع پر اس سلسلہ مضامین میں ہم یہ واضح کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ معاشرے میں پائی جانے والی خرابیاں بہت سے سماجی عوامل کا نتیجہ ہوتی ہیں ۔ طرح طرح کے سماجی عوامل مل کر سماجی ماحول (social ecology) تخلیق کرتے ہیں اور یہ سماجی ماحول، سماج کی خوبیوں

اصلاح معاشرہ اور سماجی معمولات Read More »

قوم پرستی کا بیانیہ

ہندتو کا سب سےاہم اور بنیادی بیانیہ قوم پرستی کا بیانیہ ہے۔ اس کے تصور قوم پرستی پر ہم جولائی اور اگست 2021 میں تفصیل سے روشنی ڈال چکے ہیں۔ مذکورہ مضامین میں ہم واضح کرچکے ہیں کہ ہندتو کی قوم پرستی، قومیت کا ایک انتہا پسندانہ تصور ہے۔ یہ تصور اصلاً نشاة ثانیہ کے

قوم پرستی کا بیانیہ Read More »

اصلاح معاشرہ: اخلاقی تصور اور اخلاقی حساسیت

گذشتہ شمارے میں اصلاحِ معاشرہ میں درپیش رکاوٹوں کا جائزہ لیتے ہوئے چار اہم رکاوٹوں کی طرف اشارہ کیا گیا تھا۔ ان میں سے پہلی رکاوٹ ‘معاشرے میں در آئی غلط سوچ’ کو قرار دیا گیا تھا، یعنی مصلح جس چیز کو برائی سمجھ رہا ہے، معاشرہ اسے سرے سے برائی ہی نہیں سمجھتا۔ ظاہر

اصلاح معاشرہ: اخلاقی تصور اور اخلاقی حساسیت Read More »

اصلاح معاشرہ: رکاوٹیں اور ان کا ازالہ

تحریکِ اقامتِ دین کی ایک اہم ضرورت یہ ہے کہ مسلم معاشرے کی اصلاح ہو اور وہ اسلام کا عملی نمونہ بنے۔ مسلم اکثریتی ممالک کی اسلامی تحریکوں کے لیے بھی یہ ایک اہم ہدف ہونا چاہیے، اس لیے کہ معاشرے کی سطح پر اسلام کی تعلیمات کا نفاذ مکمل دین کے قیام کا نہایت

اصلاح معاشرہ: رکاوٹیں اور ان کا ازالہ Read More »

مابعد کووڈ منظر نامہ اور انسانی نظریات

مابعد کووڈ منظر نامہ اور انسانی نظریات (ڈاکٹر منصف مرزوقی کے اٹھائے ہوئے مباحث کے تناظر میں) اگست ۲۰۲۰ کے اشارت میں ہم نے اُن باتوں کی طرف اشارہ کیا تھا جنھیں کووڈ ۱۹ کے بعد کی صورت حال میں اسلام کے علم برداروں کو موضوع بحث بنانے کی ضرورت ہے۔ یہ بات کہی گئی

مابعد کووڈ منظر نامہ اور انسانی نظریات Read More »

error: