ہندتو اور تعلیمی نظریات و نظام تعلیم
ہندتو کی تحریک میں تعلیم اور نظام تعلیم کی ابتدا ہی سے بڑی اہمیت رہی ہے بلکہ یہ کہنا بھی غلط نہ ہوگا کہ تعلیم اور ذہن سازی اس تحریک کا اول روز سے اصل ہدف رہا ہے۔ ہندتو کی تعلیمی تحریک میں سب سے پہلا نام بی ایس مونجے (بالاکرشنا مونجے1872-1948 ) کا آتا […]
ہندتو اور تعلیمی نظریات و نظام تعلیم Read More »